راولپنڈی سے لاپتہ بچی بازیاب، تفتیش میں اہم انکشافات

راولپنڈی سے لاپتہ بچی بازیاب، تفتیش میں اہم انکشافات
5سی این راولپنڈی
راولپنڈی سے اغوا ہونے والی گلگت بلتستان کی بیٹی کو بازیاب کرا لیا۔
پولیس کے مطابق بیٹی باپ کے ساتھ پارک گئی تھی ۔ اور بیٹی کی ماں باپ میں اختلاف کی وجہ سے علیحدہ ہو گی تھی۔ بچی کی ماں نے بغیر آگاہ کئے بیٹی کو لے کر گئی ۔اس پر ایک تشویش ڈور گئی ۔ اس کے بعد والد نے پولیس کو آگاہ کر دیا گیا۔
پولیس آفیسر شیر خان نے دروان تفتیش خاتون کے ساتھ ایک آدمی کا بھی شبہ کیا جا رہا ۔ اور کا پتہ لگانے کیلئے تحقیقات جاری ہے
گلگت بلتستان حکومت نے بچی کی بازیابی کیلئے پنجاب حکومت سے بھی رابطہ کیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں