شگر، کسی بھی علاقے کی تعمیر وترقی میں صحافیوں کا بڑا کردار ہوتا ہے اور میڈیا وقت کی ضرورت بن چکی ہے راجہ اعظم خان کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ، کارکنوں کا آمد کا سلسلہ جاری، راستے بند ،موبائل سروس معطل، کھرمنگ یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج 123 بٹالین میڈیکل کور کے کرنل کامران اور دیگر آفیسران نے 1971 کی جنگ میں شہید ہونے والے شہیدوں کی یادگاروں اور پرچم کشائی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد حارث نے نکاح کرلیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو بجٹ سے متعلق اجلاس، اہم فیصلے اور مالیاتی لائحہ عمل تیار، تفصیلی غور و فکر اور بجٹ کی منصوبہ بندی کرنا تھا تاکہ ادارے کے مالی استحکام اور ترقی کو یقینی بنایا جا سکے شگر ، یوم دفاع پاکستان ضلع شگر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا۔ تقریبات کا آغاز ڈسٹرکٹ کمپلکس شگر میں پرچم کشائی سے ہوا تحریک انصاف یوتھ ونگ شگر کا اجلاس،شگر کے بالائی علاقوں سمیت سینٹر شگر سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطے کرنے والوں کے حوالے سے حسن شگری ایڈوکیٹ نے تمام ٹائیگرز کو اعتماد میں لیا ۔ پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرس پیرالمپکس میں برونز میڈل جیت لیا آرمی پبلک سکول چھورکاہ شگر میں یوم دفاع کی پروقار تقریب، بچوں نے اپنی سریلی آواز میں ملی نغمے اور وطن کی گیت گا کر محفل کو چار چاند لگادئے کھرمنگ ہیڈکوارٹر ایریا کے عوام پانی کے بجائے زہر پی رہے ہیں غریب بچے بزرگ اس وقت گندے پانی کی وجہ سے مختلف بیماری میں مبتلا

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ،

پاکستان ریلوے کرایہ ریٹ، اور ان لائن ٹکٹ سسٹم، شیڈول . پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ،
Pakistan railway introduce online ticket, fare and online book ticket
پاکستان ریلوے کی تاریخ.
پاکستان ریلوے کا نظام 1858 میں بمبئی کے گورنر نے شروع کرنے کے لیے سروے کرایا اور سب سے پہلے ریلوے لائن کراچی سے کوٹری تک ایک لاین کے لئے سروے کیا گیا، بعد ازاں‌سندھ ، چناب سے ملتان تک اور وہاں سے لاہور اور اس سے اگے ویلوے ٹریک تعمیر کرنے کی تجویز پیش کیا.
اس سروے کے بعد سب سے پہلے ریلوے ٹریک پر کام شروع کر دیا گیا جس کی لمبائی 105 میل تھے .اور یہ عوام الناس کے استعمال میں‌1861 میں‌ایا.16 جون 1889 میں‌کراچی کو کیماڑی سے ملانے والے ٹریک کا افتتاح کیا گیا.پھر کیماڑی اور کوٹری کو ملانے ٹریک 1897 میں‌مکمل کر دیا .
پاکستان ریلوے کی کنٹریکشن کے نقشے درجہ ذیل ہیں‌
پاکستان ریلوے کرایہ اور ان لائن ٹکٹ سسٹم، شیڈول . پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ،

پاکستان ریلوے کرایہ، ان لائن ٹکٹ سسٹم متعارف کرا دیا

پاکستان ریلوے ان لائن شیڈول.
تمام اسٹاپس پر تفصیلی معلومات کے ساتھ پاکستان ریلوے ٹرین کے اوقات کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں‌۔ پاکستان کے مختلف شہروں کے درمیان روزانہ کئی ایکسپریس اور مسافر ٹرینیں چلتی ہیں۔ پاکستان ریلوے کے تازہ ترین ٹائم ٹیبل کے مطابق ٹرین کے تمام اسٹاپس پر تمام پاکستانی ایکسپریس مسافر ٹرین کے اوقات۔ پاکستان ریل کا فل ٹائم ٹیبل شیڈول، اسٹاپ انفارمیشن اور اسٹاپ کی تفصیلات
پاکستان ریلوے کرایہ اور ان لائن ٹکٹ سسٹم، شیڈول . پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ،

اکبر ایکسپریس کوئٹہ سے لاہور کا ٹائمنگ
اسٹیشن کا نام

گلگت بلتستان کے عوام کی حقوق کے اوپر بہت بڑا ڈھاکہ مارا گیا. صوبائی حکومت ایک پرائیوٹ کمپنی کے سامنے ڈھیڑ ہو گئی، ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے ممبران کا پریس کانفرنس
کوئٹہ سے روانگی شرو ع ہوگی.

مقام آمد روانگی
کولپور 10 بج کر 45 10:55
مچ 12:05 12:20
ابی گام 12:50 12:52
سبی جون 14:50 15:20
بختیار آباد ڈومکی 16:12 16:14
ڈیرہ مراد جمالی۔ 17:12 17:14
ڈیرہ اللہ یار 17:49 17:51
جیکب آباد جون۔ 18:15 18:25
شکارپور 19:20 19:25
سکھر 20:15 20:20
روہڑی 20:25 20:55
پنو عقیل 21:23 21:25
گھوٹکی ۔ 21:47 21:49
میرپور ماتھیلو 22:12 22:14
صادق آباد 23:03 23:05
رحیم یار خان 23:24 23:26
خانپور 00:10 00:14
لیاقت پور 01:01 01:03
ڈیرہ نواب صاحب 01:39 01:41
بہاولپور 02:40 02:45
لودھراں 03:00 03:02
جہانیاں 04:02 04:04
خانیوال 04:40 05:00
شورکوٹ کینٹ 06:00 06:05
ٹوبہ ٹیک سنگھذ 6:30 06:32
گوجرہ 06:59 07:01
فیصل آباد 08:00 08:14
سانگلہ ہل 08:55 8:57
قلعہ شیخوپورہ 09:42 09:44
لاہور جون 10:30 اختیام پذیر
پاکستان ریلوے کرایہ اور ان لائن ٹکٹ سسٹم، شیڈول . پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ،

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ اور پاکستان ریلویز کے نام درجہ ذیل ہیں.
1 اکبر ایکسپریس
اکبر ایکسپریس روزانہ لاہور سے کویٹہ اتے اور جاتے ہیں‌ اس کے تقریبا 40 اسٹیشنز ہیں، جس میں‌روزانہ لاکھوں‌لوگ سفر کرتے ہیں
2 علامہ اقبال ایکسپریس .
علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جاتے ہیں‌ اس کے لگ بھگ 29 اسٹیشز ہیں
3. اٹک پسنجر،
اٹک پسنجر ریل یہ ایک پرایئوٹ کمپنی چلاتے ہیں، اور یہ ماری سے اٹک روزانہ سروس کرتے ہیں
4. عوامی ایکسپریس
عوامی ایکسپریس روزانہ پشاور سے کراچی سروس کرتے ہیں
5. بابو ایکسپریس.
بابو ایکسپریس روزانہ کی بیناد پر لاہور سے جھنگ جاتے ہیں
6. بدر ایکسپریس،
بدر ایکسپریس روزانی کی بنیاد پر فیصل اباد سے لاہور اتے ہیں
7. بدین ایکسپریس .
بدین ایکسپریس ایک ایکسپریس مسافر ٹرین ہے جو حیدرآباد اور بدین کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ پاکستان ریلوے کے تازہ ترین ٹائم ٹیبل کے مطابق چلتے ہیں
8. بہاولدین زکریا ایکسپریس،
بہاؤالدین زکریا ایکسپریس ایک ایکسپریس مسافر ٹرین ہے جو روزانہ کراچی اور ملتان کے درمیان چلتی ہے۔
9.بولان مال ایکسپریس،
بولان میل ایک ایکسپریس مسافر ٹرین ہے جو روزانہ کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلتی ہے۔ بولان میل ٹرین کے اوقات مطابق چلتے ہیں
10. چمن مکسڈ ایکسپریس،
چمن مکسڈ ایک مسافر ٹرین ہے جو روزانہ کوئٹہ اور چمن کے درمیان چلتی ہے۔
11. چناب ایکسپریس
چناب ایکسپریس ایک مسافر ٹرین ہے جو سرگودہ سے لالہ موسی کے درمیان چلتے ہیں.
12. دھباجی ایکسپریس ،
یہ مسافر ٹرین تھے اور جو 2020 میں‌بند کر دیا گیا ہے.
13. فیصل ایکسپریس
یہ مسافر ٹرین ہے. اور یہ فیصل آباد سے لاہور کے درمیان چلتے ہیں
14 فیصل آباد.

نوٹ، ارٹیکل ابھی اگے جاری ہیں،