پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، Jazz جاز پاکستان کے ساتھ پاکستان ریلوے کا معاہدہ.

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، Jazz جاز پاکستان کے ساتھ پاکستان ریلوے کا معاہدہ.
5 سی این نیوز ویب.
پاکستان ریلوے کرائے ریٹ، پاکستان ریلوے نے Jazz network کے ساتھ حال ہی میں ایک معاہدے پر دستخط کیا گیا ہے جس سے پاکستان ریلوے میں سفر کرنے والے اب Jazz network کے زرائعے بھی ٹکٹ خرید سکتے ہیں. یہ سہولت پاکستان ریلوے کے ویب سائٹ یا کسی بھی اپلی کیشن کے ذرائعے بھی ریلوے کی آن لائن ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں. Jazz network کے اپیلی کیشن سے اپ کریڈیٹ کارڈ ، ڈیبٹ کارڈ سے ادا کر سکیں‌گے ،
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، Jazz جاز پاکستان کے ساتھ پاکستان ریلوے کا معاہدہ.

پاکستان ریلوے نے گزشتہ کئی سالوں سے بے پناہ اچھے اقدامات اٹھائے ہیں‌جس میں ان لائن ٹکٹ اور Jazz network کے ساتھ پاکستان ریلوے میں‌سفر کرنے والو‌ں‌کے بہتر سہولیات مل سکیں‌گے. حال ہی میں پاکستان ریلوے نے ای ٹکٹ کا اجراء کیا جس کی بدولت پاکستان ریلوے میں سفر کرنے والے مسافروں‌ میں‌اضافہ ہوا بلکہ بزنس پارٹنر شپ میں‌بھی اضافہ ہو رہا ہے، پاکستان ریلوے اپنے ڈئجیٹلائزیشن سے 20 ملین مسافروں‌ کی توجہ حاصل کرنے کوششیں کر رہے ہیں.
اسی سلسلے میں‌پاکستان ریلوے نے ان لائن ٹکٹ کے ساتھ ساتھ اسانی سے ان لائن ادائیگی کو بھی اسان کرنے کے لئے Jazz network سے معاہدہ دستخط کئے ہیں جس سے مسافروں‌کو ٹکٹ کی حصول کے لئے لمبے قطاروں سے بچ جائے گا.

پاکستان ریلوے کی تاریخ

پاکستان ریلوے ان لائن ٹکٹ سسٹم .. جانئے..

گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل میڈیا ایسویشن عمل میں‌لایا گیا

پاکستان میں پیمنڈ گٹ دے کے طور پر Jazz network بہت اچھے سہولیات فراہم کر رہے ہیں اگر اپ کسی سے ادایئگی وصول کرنا ہو یا کسی سے حاصل کرنے ہو، دونوں‌صورتوں میں‌ Jazz network پیمنڈ گٹ وے کے طور پر کام کر رہے ہیں‌، اس کے بارے میں‌مذید معلومات کے لئے ویب سائٹ پر وزٹ کریں
urdu news, Pakistan railway introduce new payment method with Jazz network

Jazz network نے اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن پاسپورٹ کی فسیں، خیبر پختنواہ ہائر ایجوکیشن میں داخلے فیس و دیگر ادائیگیاں، سندھ پولیس میں ڈرائیونگ فیسوں کی ادائئگی کے ساتھ اب پاکستان ریلوے میں سفر کرنے والے ٹکٹ بھی بااسانی خرید سکتے ہیں‌

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں