پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ اور بکنگ کے لیے اپلیکشن متعارف کرا دیا

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ اور بکنگ کے لیے اپلیکشن متعارف کرا دیا
5 سی این نیوز ویب
پاکستان ریلوے نے صارفین کے لیے آسان اور اپنے ادارے کو منافع بخش بنانے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں
“Pakistan Railways نے اینڈروائٹ اور آئی فوں یوزر کے لیے ایپ بنا دیئے گئے ہیں‌.یہ سروس دن میں 24/7رہتا ہے. اب کوئی بھی پاکستان میں کہیں سے بھی باآسانی 3 منٹ میں ریلوے ٹکٹ بک کر سکتا ہے۔

آئی فون یوزر اپلیکشن ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں ... ڈاون لوڈ بٹن

1. موجودہ ویب سائٹ کے صارفین کے لیے ایک مرحلہ لاگ ان کریں۔
2. ٹرین ٹکٹ کی معلومات اور امد ورفت کے اوقات بھی معلوم کیا جا سکتا ہے
3. انٹیلجنٹ طریقہ کار کے ذریعے اپنے سیٹ پلان اور سیٹیں بک کر سکتے ہیں
4.ٹکٹ بک کرنے کے لیے کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کریں۔
5. UBL Omini شاپس کے ذریعے ادائیگی کریں۔
6. موبائل اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی کریں۔
7 جاز کیش کے ذریعے بھی ٹکٹ خرید سکتے ہیں . تفصلات
Urdu news, Pakistan Railway Rate, introduce application for ticketing

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں