ہنزہ سلمان آباد KKH کے ساتھ ملانے والے پل کا خستہ حالات
ہنزہ سلمان آباد KKH کے ساتھ ملانے والے پل کا خستہ حالات
Urdu News
یہ کوئی اثار قدیمہ کا منظر نہیں بلکہ سنٹرل ہنزہ کے تین گاوں عطااباد،سرٹ اور سلمان اباد کو KKH کیساتھ ملانے والا واحد پل ہیں۔
خدا نہ کریں اس کے ٹوٹنے کی صورت میں مزید کوئی متبادل راستہ نہیں۔ یہ اوپر کے حصے کا تصویر ہیں اس سے زیادہ اس کا نچلا حصہ جو وزن برداشت کرتی ہیں۔ انتہائی خستہ حالات ہوچکے ہیں۔ کسی بھی وقت کوئی حادثہ ہونے کا قوی امکان ہے
میری سوشل ایکٹیویز اور سیاست دانوں سے میری گزارش ہے اس طرف بھی توجہ دے
الیکشن کے دنوں میں RCCپل کا اعلان کی ہمیں ضرورت نہیں بلکہ اس وقت ہمیں اسی کو مکمل مرمت کرکے حادثہ ہونے سے قبل ہماری مدد کی ضرورت ہیں۔ میں ایک سماجی ورکر کی حیثیت سے عرض کررہاہوں.
Load/Hide Comments