PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح سے ہمکنار کرا دیا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح سے ہمکنار کرا دیا
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پاکستان سپر لیگ 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی نے اسلام آباد کی جانب سے دیئے گئے 197 رنز کے ٹارگت کو پورا کرنے کی کوشش میں 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنالئے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،عامر جمال نے 87 رنز کی بنائے لیکن وہ بھی ٹیم کو جتوانے کے لئے ناکافی تھے ان کے علاوہ پاول والٹر 33 رنز کے ساتھ آگے تھے
آغاز میں بابراعظم صفر پر ہی رن آؤٹ ہو گئے جبکہ ٹام کوہلر نے صرف 12 رنز بنائے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے 3، حنین شاہ اور رومان رئیس نے 2، 2 جبکہ نسیم شاہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،اس سے پہلے پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا جس پر اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ۲۰ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان 80 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ آغا سلمان نے 37 رنز بناے ان کے علاوہ جورڈن کوکس 26 اور اعظم خان 29 رنز بنائے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اوپنر ایلکس ہیلز پہلی گیند پر ہی قاپس ہوگئے تاہم کولن منرو نے 15 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے 2 وکٹیں حاصل کیں
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،
PSL 2024، ُپاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 دلچسپ مرحلے میں داخل
PSL 2024, Pakistan Super League 2024, Shadab Khan’s all-round performance