PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دیا

PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دیا
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 ، ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے، محمد رضوان نے 58 اور رضا ہینڈرکس 13 رنز بناکر پویلین لوٹے، عثمان خان نے 59 گیندوں پر 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 ، کراچی کنگز کی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی، شعیب ملک نے 38، شان مسعود 36 اور محمود نواز 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 ، ملتان سلطانز کے اسامہ میر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ ککر دیا جبکہ محمد علی، ڈیوڈ ویلی، خوشدل شاہ اور کرس جارڈن نے ایک ایک وکٹ لی
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 ، کراچی کنگز ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے 6 میچز میں سے صرف2 میں ہی فتح حاصل کر سکی جبکہ 4 میچز میں اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا. PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، نئے ٹرکس پر کام کررہا ہوں، ون ڈے یا ٹیسٹ میں آزماؤں گا: ابرار احمد

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف 111 رنز بنا ئے اور ناٹ آوٹ رہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں