PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف 111 رنز بنا ئے اور ناٹ آوٹ رہے

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف 111 رنز بنا ئے اور ناٹ آوٹ رہے
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، شاہینوں کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کی جانب سےپشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف شاندار سنچری پر ردعمل سامنے آگیا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، پتہ چلا کہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باولر محمد عامرنے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مقابلہ میں بابراعظم نے شاندار کھیل کر سنچری بنائی، بابراعظم نے اس دفعہ اپنے مخصوص انداز سے نکل کر نئے طریقے سے کھیل کھیلا جس سے ان کو جیتنے کی امید ہوئی .
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،محمد عامر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے ہمیشہ بحث کی، کبھی کسی سے ذاتی تضاد نہیں رہا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،گزشتہ روز بابراعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف 111 رنز بنا ئے اور ناٹ آوٹ رہے تھے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،
PSL 2024, psl match update, psl live 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں