گلگت ایگزیکٹو انجینئر پر حملہ؛ صوبائی وزیر تعمیرات عامہ اور سیکریٹری ورکس, گلگت بلتستان کا اظہارِ مذمت ۔

گلگت ایگزیکٹو انجینئر پر حملہ؛ صوبائی وزیر تعمیرات عامہ اور سیکریٹری ورکس, گلگت بلتستان کا اظہارِ مذمت ۔

یہ شرمناک اور بزدلانہ اقدام ہے۔
سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان, صفدر خان نے ایگزیکٹو انجینئر محکمہ تعمیرات عامہ ضلع شگر قمر علی پر حملے کی میں بھرپور مزمت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اس حملےکی تحقیقات کرائی جائیں اور اس کے پیچھے چھپے کرداروں کو منظرِ عام پر لےکر ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔‘
اس طر ح کی بزدلانہ کارروائیوں سے آفسر اور ارادے علاقے کے ترقیاتی عمل کو مخدوش کرنے والی ہر سرگرمی کے خلاف ہے اورمحکمہ اور اس کے افسران ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔
ہمارے ادارے میں اس طرح کی ٹھیکےدار ں کی کوئی جگہ نہیں۔‘

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں