پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز میں نسیم شاہ کے شاندار بولنگ، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز میں نسیم شاہ کے شاندار بولنگ، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔
5CN نیوز اسلام آباد۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والا بولر بن گئے۔
نسیم شاہ نےنیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں کی اعزاز حاصل کیں۔
انہوں نے ابتدائی 4 ون ڈے سیریز میں 15 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ آسٹریلیا کے بولر ریان ہیرس اور گیری گلمور نے 4 ون ڈے میں 14، 14 وکٹوں کی رکارڈ قائم کیا تھا۔
اس سے پہلے پاکستانی کھلاڑی عثمان شنواری نے ابتدائی 4 ون ڈے میں 12 شکار کیے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں