ورلڈکپ سیمی فائنلز،کس ٹیم کا پلڑا بھاری

ورلڈکپ سیمی فائنلز،کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہوگا؟
تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے سیمی فائنلزمیں پاکستان اب تک نیوزی لینڈ سے نہیں ہارا ہے، نیوزی لینڈ ٹیم کو ماضی میں 3 بار پاکستانی ٹیم نے ہرا دیا ہے ۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین فرسٹ سیمی فائنل 1992 ون ڈے ورلڈ کپ میں مدد مقابل ہوا جو کہ کیپٹن عمران خان اور انکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو اپنے سرزمین میں زبردست شکست سے دوچار کر دیا تھا

مزید دونوں ٹیموں کا1999کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوا پاکستان وسیم اکرم کی قیادت میں کھیل رہے تھے، مانچسٹر کے مقام پر ایک بار پھر نیوزی لینڈ کو شکست کھانی پڑی تھی

مزید 2007کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھی دونوں ٹیموں سیمی فائنل میں مقابلہ ہوا وہاں بھی نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں