اینٹی نارکوٹک فورس (ANF) نے اتوار کو کورنگی میں واقع ایک مقامی کیریئر کمپنی کے ذریعے کرسٹل میتھ آسٹریلیا اور لندن اسمگل کرنے جب کوشش کو ناکام بنا دیا۔

کراچی : اینٹی نارکوٹک فورس (ANF) نے اتوار کو کورنگی میں واقع ایک مقامی کیریئر کمپنی کے ذریعے کرسٹل میتھ آسٹریلیا اور لندن اسمگل کرنے جب کوشش کو ناکام بنا دیا۔
اے این ایف کے ترجمان نے بتایا کہ پارسل کا کل وزن 27 کلو گرام تھا اور منشیات کپڑوں میں بھیگی ہوئی تھی۔ پارسل لندن اور آسٹریلیا کے لیے بک کیے گئے تھے۔
اینٹی نارکوٹک فورس نے اسمگلر کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں