پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے استعفی کااصل وجہ سامنے آ گئی، بشرا بیگم کے ساتھ تلخ کلامی

urdu news, pti d chowk long march

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے استعفی کااصل وجہ سامنے آ گئی، بشرا بیگم کے ساتھ تلخ کلامی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے استعفی کااصل وجہ سامنے اگئی، بشرا بیگم کے ساتھ تلخ کلامی ، ‏سلمان اکرم راجہ کو بشریٰ بیگم نے کہا میں ڈی چوک تھی، تم کہاں تھے، سلمان اکرم راجہ نے جواب دیا، پارٹی کا جنرل سیکرٹری ہوں، پارٹی اور عمران خان کو جواب دہ ہوں، کسی اور کو نہیں، سلمان اکرم راجہ نے اس تلخ کلامی کے بعد استعفیٰ دیا۔
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ تاحال قبول نہیں کیاگیا، پارٹی نے بھی سلمان اکرم راجہ کو استعفیٰ دینے سے منع کیا،ذرائع چئیرمیں‌گوہر علی خان نے سلمان اکرم راجہ کو بطور پارٹی جنرل سیکرٹری اپنے امور جاری رکھنے کی ہدایت جاری کر دی گئی اور استعفی کو مسترد کر دیا ہے.
urdu news, pti d chowk long march

شگر میں عوامی آوازوں کو دبانے کے لیے ایف آئی آر کا نیا غلط کلچر شروع کرنے پر تشویش کا اظہار، ہماری مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھ علماء، عمائدین شیگر و یوتھ شیگر کا ڈی سی شیگر سے ملاقات

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا تین روزہ دورہ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ

پنجاب میں سموگ کی شدت برقرار، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں