مسافروں کے پیٹ سے 150 ہیروئن سے بھرے کیپسول برآمد

مسافروں کے پیٹ سے 150 ہیروئن سے بھرے کیپسول برآمد
ANF نے منشیات کی اسمگلنگ کو ناکام بنا دی، دو افراد کے پیٹ سے 150 ہیروئن سے بھرے کیپسول برآمد اور بھاری مقدار میں چرس بھی حراست میں لے لیا گیا، ملزم بھی گرفتار
اینٹی نارکوٹیک فورس مُلک بھر میں منشیات کے روک تھام کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، باچہ خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر دو کامیاب آپریشن کیے اور دو لوگوں کو گرفتار بھی کیے ہیں
پہلی آپریشن میں نجی پرواز 785 GF کے ذریعے بحرین ملک جانے والے ملزم کے پیٹ میں سے 89 ہیروئن کے بھرے ہوئے کیپسول دریافت ہوئے ہیں
دوسری میں کے پی کے کے بندے کے پیٹ سے 60 ہیروئن سے بھرے کیپسول موصول ہوئے ہیں، فلائٹ نمبر 612 PA سے دبئی جارہے تھے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں