افغانستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ایک میچ بھی نہیں جیت سکے

فغانستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ایک میچ بھی نہیں جیت سکے
محمد نبی افغانستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ٹیم T20 ورلڈ کپ 2022 میں ایک میچ بھی نہیں جیت سکی۔ افغان ٹیم کو T20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ، آسٹریلیا سری لنکا سے شکست ہوا۔ اور نیوزی لینڈ، آئرلینڈ کے خلاف ان کا میچ بارش کی وجہ سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
تفصیلات کے مطابق محمد نبی 2013 سے 2022 میں 35 t20 میچوں میں افغان کرکٹ ٹیم کی کپتان رہے چکے ہیں۔
محمد نبی نے کپتانی سے استفادہ لینے کا اعلان بھی کر چکے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں