شگرعمائدین سرفہ رنگا کا تحریک انصاف شگر کے رہنماؤں کو دعوت ، پی ٹی آئی کی یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا

شگرعمائدین سرفہ رنگا کا تحریک انصاف شگر کے رہنماؤں کو دعوت ، پی ٹی آئی کی یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگرعمائدین سرفہ رنگا کا تحریک انصاف شگر کے رہنماؤں کو دعوت ، پی ٹی آئی کی یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حسن شگری ایڈوکیٹ اور عمائدین سرفہ رنگا نے کہا کہ پی ٹی آئی غریبوں کی نمائندہ اور پڑھے لکھے نوجوانوں کی جماعت ہیں ۔ مشکل کے اس گھڑی میں ہم بانی تحریک عمران خان اور خالد خورشید کے ساتھ کھڑے ہیں ۔عمائدئن سردی رنگا نے کہا کہ حسن شگری ایک باصلاحیت نوجوان ہے ایسے نوجوان قیادت اگر آگے آئے تو علاقے کی قسمت بدل سکتے ہیں۔سرکردگان حاجی علی شیر علی حسنین عمائدین سرفہ رنگاہ کی دعوت پر پاکستان تحریک انصاف شگر کی وفد حسن شگری کے قیادت میں سرفہ رنگاہ گاوں پہنچے تو سردگان سرفہ رنگاہ حاجی علی، شیر علی حسنین و دیگر کثیر تعداد میں استقبال کیا ۔ اس موقع پر عمائدین سرفہ رنگاہ نے روایتی سیاست سے بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔ اس کے بعد تحریک انصاف کے آٹھائسویں یوم تاسئس کے مناسبت سے کیک کاٹا گیا ۔انصاف کے لئے بانی تحریک کے جد وجہد کو سلام پیش کیا اور جلد رہائی کے لئے دعا کی گئی ۔یوم تاسئس سرفہ رنگاہ میں منانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بڑےسیاسی جماعت نے سرفہ رنگا میں مرکزی پروگرام کا انعقاد کیا ہے .پرگروام کیلئے وقت نکال کر تشریف لانے پر ہم حسن شگری ایڈووکیٹ ، وزیر سکندر محمد نسیم ،محمد علی ، یاسین چمپا ، عبدولوھاب ، شیر علی ودیگر کے شکر گزار ہے ۔ مزید کہا کہ مشکل کے اس گھڑی میں ہم بانی چیئرمن عمران خان اور خالد خورشید کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

مشکلات زندگی اور ہم ، یاسر دانیال صابری

ہمارے فلسطینی بھائی اس وقت شدید کرب واذیت کا شکار اومشکلات سے دوچار ہیں۔پاکستان میں موجود ہر فرد فلسطین کا درد محسوس کرتا ہے ،مرکزی مسلم لیگ گلگت زون مقصود حسین سندھو

گلگت ، پیپلز پارٹی امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیر اعلیٰ بنانا چاہتی تھی لیکن انہوں نے خود وزیر اعلی بننے سے انکار کیا، گورنر گلگت بلتستان

urdu news, Tehreek-e-Insaf Shigar leaders visit in sarfa ranga shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں