ہمارے فلسطینی بھائی اس وقت شدید کرب واذیت کا شکار اومشکلات سے دوچار ہیں۔پاکستان میں موجود ہر فرد فلسطین کا درد محسوس کرتا ہے ،مرکزی مسلم لیگ گلگت زون مقصود حسین سندھو

urdu news, Our Palestinian brothers are suffering from severe pain

ہمارے فلسطینی بھائی اس وقت شدید کرب واذیت کا شکار اومشکلات سے دوچار ہیں۔پاکستان میں موجود ہر فرد فلسطین کا درد محسوس کرتا ہے ،مرکزی مسلم لیگ گلگت زون مقصود حسین سندھو
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلگت زون مقصود حسین سندھو نے کہا ہے کہ ہمارے فلسطینی بھائی اس وقت شدید کرب واذیت کا شکار اومشکلات سے دوچار ھیں۔پاکستان میں موجود ھر فرد فلسطین کا درد محسوس کرتا ھے۔فلسطین کی ازادی تک پاکستان مرکزی مسلم لیگ اور ویمن مسلم لیگ اپنی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گی اور ھر سطح پر اپنی اواز بلند کرتی رھے گی۔ انہون نے کہا کہ فلسطین کے مسلمان جس کرب میں مبتلا ہے اس پر ہر پاکستانی کو دکھ اور افسوس ہے اور عالمی طاقتوں اور عالم اسلامی کی بے حسی پر تشویش ہیں۔ اسلامی ممالک کو فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت زار پر رحم آتے ہوئے ان کی مدد کرنے کی ضرورت ہیں۔

شگر عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ ، دو ہزار سے زائد ایک سال سے کم عمر بچوں کو خصوصی ویکسین لگائے جائیں گے محکمہ صحت شگر

گلگت بلتستان بیوروکریسی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے، نوٹفیکیشن جاری

urdu news, Our Palestinian brothers are suffering from severe pain

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں