گلگت بلتستان بیوروکریسی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے، نوٹفیکیشن جاری

urdu news, massive reshuffles in the Gilgit-Baltistan bureaucracy.

گلگت بلتستان بیوروکریسی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے، نوٹفیکیشن جاری
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
گلگت بلتستان بیوروکریسی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے۔ سروس ڈیپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری برھان آفندی کو ایس ایم بی ار سے ڈائریکٹر جنرل سی آئی ٹی گلگت بلتستان ، عامر عقیق خان سیکریٹری منرل ،فرید احمد کو سیکریٹری ہائر ٹیکنکل اینڈ اسپیشل ایجوکیشن ،ولی احمد کو سنئیر ممبر SMBR, منصور عالم کو سیکریٹری ایگریکلچر ،لائیو سٹاک، حسین علی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات،، عباس علی خان ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی ،عزیز اللہ ایڈیشنل سیکریٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ ،زید سیکریٹری بورڈ آف ریونیو گلگت بلتستان ،محمد طارق ڈپٹی کمشنر استور،فیاز احمد ڈپٹی کمشنر دیامر، غضنفر ولی ڈپٹی سیکرٹری صحت ،مہرین فہیم رباسی ڈپٹی کمشنر ہنزہ،جبکہ غلام علی کو اسسٹنٹ کمشنر ڈغونی تعینات کردیا گیا۔

شگر پاکستان تحریک انصاف شگر کا راجہ اعظم کے پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد کی صورتحال پر غور کیلئے خالد خورشید کی ہدایت پر ہنگامی اجلاس

ایمانداری میں‌گلگت بلتستان پہلے نمبر پر،،، گلگت بلتستان کے نوجوان نے سر فخر سے بلند کر دیا.

urdu news, massive reshuffles in the Gilgit-Baltistan bureaucracy.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں