وفاقی بجٹ میں وفاق اور صوبوں میں ترقیاتی بجٹ 2709 ارب رکھنے کی تجویز، کوارڈنیشن کمیٹی اجلاس میں‌جائزہ

urdu news, proposal to keep the development budget of 2709 billion in the federal budget

وفاقی بجٹ میں وفاق اور صوبوں میں ترقیاتی بجٹ 2709 ارب رکھنے کی تجویز، کوارڈنیشن کمیٹی اجلاس میں‌جائزہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
وفاقی بجٹ میں وفاق اور صوبوں میں ترقیاتی بجٹ 2709 ارب رکھنے کی تجویز، کوارڈنیشن کمیٹی اجلاس میں‌جائزہ، ائندہ مالی سال 2024، 2025 میں وفاق اور صوبوں‌کے ترقیاتی بجٹ مجموعی طور پر 2709 ارب مختص کرنے کی تجویز کی گئی ہے، پاکستان کے وفاقی کوارڈینشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدرات ڈپٹی چئیرمین منصوبہ بندی نے کی، اس اجلاس میں وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک ، صوبائی حکومتوں‌کے نمائندوں‌کےساتھ ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نمائندے نے بھی شرکت کی.
کوارڈینشن کمیٹی اجلاس میں‌پی ایس ڈی پی کے مد میں‌1221 ارب رکھے گئے، انفراسٹرکچر کے مد میں‌877 ارب، انرجی کے نئے پروگرام کے لئے 378 ارب، ٹراسپورٹ اور کمیونیکشن کے مد میں 173 ارب، واٹر اینڈ سیوریج 284 ارب، فزیکل پلاننگ کے لئے 42 ارب مختص کیا گیا ہے. تعلیم کے لیے 32 ارب، ہیلٹھ 83 ارب، ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے 51 ارب مختص کر دیا گیا. سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 104ارب، پروڈکشن سیکٹر 21 ارب، صنعتوں کے لئے 7 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز کیا گیا ہے.

نوکری 2024 ، سندھ پولیس میں جونیئرکلرک اور الیکٹریشن کی نوکریوں‌کا اعلان

شگر، نوجوان سیاستدان عابد استوری نے آنے والے الیکشن میں شگر سے الیکشن لڑنے کا اعلان

شگر ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد کے ہمراہ تحصیل آفس و پٹوارخانہ شگر کا دورہ

urdu news, proposal to keep the development budget of 2709 billion in the federal budget

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں