شگر، نوجوان سیاستدان عابد استوری نے آنے والے الیکشن میں شگر سے الیکشن لڑنے کا اعلان

urdu news, young politician Abid Asturi has announced that he will contest elections from Shigar in the upcoming election

شگر، نوجوان سیاستدان عابد استوری نے آنے والے الیکشن میں شگر سے الیکشن لڑنے کا اعلان
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر، نوجوان سیاستدان عابد استوری نے آنے والے الیکشن میں شگر سے الیکشن کرنے کا اعلان کردیا۔ وہ حلقہ گلگت بلتستان اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شگر جی بی کا سب سے خوبصورت علاقہ ہے شگر کے نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے رول ادا کرے اس خطے کی زمینیں اور چراگاہوں کی حفاظت کرنا وقت کی ضرورت ہے شگر کا علاقہ ٹورزم کا حب ہے یہاں بڑے بڑے ہوٹلز بن رہے ہیں مگر سڑکوں اور پینے کا صاف پانی کھنڈرات اور آلودہ ہے شگر سے دوبارہ الکشن میں حصہ لینا میرا اس علاقے سے جنون ہے میرا جس پارٹی سے وابستگی ہے اس پارٹی کا منشور مظلوم کی آواز بنا ہے یہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا منشور ہے ۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ الیکشن جیت کر علاقے کی محرومیوں کا ازالہ کرینگے اور شگر کو ترقی یافتہ مثالی ضلع بنائیں گے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ آزمائے ہوئے سیاستدانوں کو مسترد کرے اور علاقے کی بہتر تعمیر ق ترقی کیلئے نوجواں قیادت کو سامنے آنے کا موقع دیں۔

شگر ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد کے ہمراہ تحصیل آفس و پٹوارخانہ شگر کا دورہ

بلتستان یونیورسٹی: کیریئر کونسلنگ اور دماغی صحت سے متعلق آگاہی سیشن

قائم مقام صدر! پروفیسر قیصر عباس

شگر ، اسسٹنٹ کمشنر/ سب ڈویژنل مجسٹریٹ ضلع شگر کا صفائی ستھرائی اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کے حوالے سے شگر ہیڈ کوارٹر میں مختلف دوکانوں ، تندور شاپ، نائی شاپ ، چکن شاپ اور ہوٹلوں کی چیکنگ کی

urdu news, young politician Abid Asturi has announced that he will contest elections from Shigar in the upcoming election

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں