شگر ، تمام سکیموں پر کام تیز کیا جائے تاکہ بروقت منصوبوں کی تکمیل ہو سکے ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی

شگر ، تمام سکیموں پر کام تیز کیا جائے تاکہ بروقت منصوبوں کی تکمیل ہو سکے ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر ، تمام سکیموں پر کام تیز کیا جائے تاکہ بروقت منصوبوں کی تکمیل ہو سکے، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی شگر شیر احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم فاروق احمد، پرنسپل انٹر کالج شگر حسن شاد، ایگزیکٹو انجینئر بی اینڈ آر قمر علی، ڈویژنل فارسٹ آفیسر شگر شیر علی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ فشریز کا و شبیر، اسسٹنٹ انجینئر محکمہ تعلیم محمد اسماعیل، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شگر دلاور علی و دیگر شریک تھے میٹنگ میں تمام محکموں کے جاری ترقیاتی سکیموں کی فزیکل و فنانشل پراگریس پر گفتگو کیا گیا اس کے علاوہ سکیموں سے متعلق ایشوز پر بھی بحث کیا گیا۔ ڈی سی شگر نے شرکاء کو زور دیتے ہوئے کہا کہ کہ تمام سکیموں پر کام تیز کیا جائے تاکہ بروقت منصوبوں کی تکمیل ہو سکے اور کام اور میٹیریل کی معیار کا خاص خیال رکھا جائے شگر ، تمام سکیموں پر کام تیز کیا جائے تاکہ بروقت منصوبوں کی تکمیل ہو سکے.

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، فائنل میں اسلام آباد سےسخت مقابلے کیلئے تیار ہیں، افتخار احمد

ڈپٹی کمشنر کھرمنگ نے ڈی ایف او کے ہمراہ فاریسٹ نرسری مرکون کا دورہ کیا

پاکستانی سیاست اور سیاست دان، ثقلین نعیم

urdu news, projects can be completed on time,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں