PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، فائنل میں اسلام آباد سےسخت مقابلے کیلئے تیار ہیں، افتخار احمد

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، فائنل میں اسلام آباد سے سخت مقابلے کیلئے تیار ہیں، افتخار احمد
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024،میڈیاسےبات کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ ہماری ٹیم اسلام آباد کے اٹیکنگ سٹائل سے واقف ہے اور اس کے مطابق ہی منصوبہ بندی کرکے میدان میں آئیں گے
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024،ان کا کہنا تھا کہ ملتان سلطانز کی ٹیم نے ایونٹ میں اچھے کھیل پیش کیا ہے، PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024،سلطانز کے مقامی اور غیر ملکی کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں، ہماری مدمقابل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم بھی کافی بیلنس ہے، فائنل میں جو ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی وہ ٹرافی لے جائے گی۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024،اپنی بیٹنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ صورتحال کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں اور پی ایس ایل کے فائنل میں بھی یہی کروں گا۔

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے دبئی کے ساتھ سرمایہ کاری

PSL 2024, psl schedule 2024 venue

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں