PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام، اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں پہنچ گئی

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام، اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں پہنچ گئی
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024،ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی ہو گئے
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024،عماد وسیم اور حیدر علی کی طوفانی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے 186 رنز کا تارگٹ ایک اوور پورا ہونے سے پہلے پورا کر لیا عماد وسیم نے 40 بالز پر 9 چوکوں کی مدد سے 59 سکور بنائے جبکہ حیدر علی نے 29 بالز پر 5 چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 52 رنز بنائے اور دونوں کھلاڑی ناٹ آؤٹ رہے۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024،پشاور زلمی کی طرف سے صائم ایوب نے دو، لیوک ووڈ، مہران ممتاز، خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ لی۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024،اس سے پہلے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 185 رنز بنائے، صائم ایوب 4 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 73 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد حارث 40 اور بابر اعظم 25 رنز بنا کر نمایاں رہےاسلام آباد PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، یونائٹیڈ کی جانب سے نسیم شاہ نے 30 رنز دے کر 3، عبید میکوئے اور ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

PSL 2024، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ
PSL 2024, psl schedule 2024 venue psl 2024 team

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں