PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9، فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے زلمی اور یونائیٹڈ مد مقابل ہونگے

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9، فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے زلمی اور یونائیٹڈ مد مقابل ہونگے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج گھمسان کا رن پڑے گا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کراچی میں کھیلا جائے گا، رات 9 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیوں کے درمیان مقابلہ ہوگا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں سے جیتنے والی ٹیم فائنل میں ملتان سلطانز کیخلاف میدان میں آے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایونٹ سے باہر ہونے کے ساتھ واپسی کا ٹکٹ کٹوانا ہو گا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، دوسری طرف گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایونٹ میں سفر ختم ہو گیا، پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

کراچی ،فلائٹ سے چینی باشندے کی لاش برامد، کراچی ایئرپورٹ عملے کی دوڑیں لگ گئی

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، کے پہلے فائنل میں‌کونسے ٹیم پہنچے جانئے

PSL 2024, psl schedule 2024 and venue psl 2024 team

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں