PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 کے پہلے کوالیفائر میں پشاورزلمی کو شکست سلطانز نے فائنل میں جگہ بنا لی

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 کے پہلے کوالیفائر میں پشاورزلمی کو شکست سلطانز نے فائنل میں جگہ بنا لی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کراچی کے کرکٹ اسٹیدیم میں کھیلے گئےاس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی کا شروعات ہی کچھ اچھا نہیں رہا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،کپتان بابر اعظم اور محمد حارث نے مل کر 51 اسکور بنائے ، محمد حارث نے 22 رنز بنائے جبکہ حسیب اللہ خان بھی صرف 3رنز بنا کر آوٹ ہوگئے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، کپتان بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر بہترین کھیل پیش کیا لیکن اس بار وہ اپنی نصف سنچری مکمل نہ کر سکے اور ٹام کوہلر کیڈمور کے ساتج مزید 44 رنز جوڑنے کے بعد پویلین لوٹ گئے،
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، ٹام کوہلر کیڈمور نے 24 رنز کی اننگز کھیلی لیکن پھر وہ بھی اسامہ میر کی دوسری وکٹ بن گئے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔
ملتان سلطانز کی طرف سے اسامہ میر اور کرس جورڈن نے دو، دو وکٹیں اپنے نام کیں۔ PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، ہدف کے تعاقب میںملتان سلطانز کے اوپنر یاسر خان اور کپتان محمد رضوان نے اپنی ٹیم کو 61 رنز کا بنا کر فتح کا آغاز کیا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، 61 کے مجموعے پر رضوان کی 21 گیندوں پر 15 رنز کی اننگز عامر جمال کے ہاتھوں اختتام کو پہنچی۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، دوسرے طرف سے یاسر نے بہترین کھیل کا سلسلہ جاری رکھا اور اپنی نصف سنچری مکمل کی، ایک چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے 54 رنز بنانے والے بلے باز مہران ممتاز کی گیند پر انہی کو کیچ دے بیٹھے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، جانسن چارلس کی اننگز 11 رنز تک محدود رہی اور سلمان ارشاد نے انہیں بولڈ کر کے اپنی ٹیم کو تیسری کامیابی دلائی۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، نئے بلے باز افتخار احمد نے وکٹ پر آتے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور محض 8 گیندوں پر 22 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو 9 گیندوں قبل ہی فتح سے ہمکنار کرا دیا، عثمان خان نے 28 گیندوں پر 36 رنز بنائے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، اس فتح کی بدولت ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، پشاور زلمی کے پاس اب بھی فائنل میں رسائی کا موقع موجود ہے اور وہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کے فاتح سے دوسرے کوالیفائر میں مقابلہ کرے گی۔

ڈپٹی کمشنر استور بازار میں سرکاری نرخنامہ، اشیائے خوردونوش کی معیار، اشیاء کی ایکسپائری تاریخ اور صفائی چیک کئے

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، پلیئرز کو مضبوط بنانے کیلئے ناکامیوں پر بھی سپورٹ کرنا پڑتا ہےشاداب خان

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، سبی ہرنائی سیکشن پر ٹرین کی بحال کر دی

PSL 2024, Pakistan super league 2024, psl season 9 match update

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں