PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9 ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79رنز سے ہرا دیا

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9 ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79رنز سے ہرا دیا
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن9 کے آخری لیگ میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے ہرا دیا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پی ایس ایل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت گئے اور انہوں نے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کو گراتے ہوئے 185 رنز بنالئے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، 186 رنز کے تارگٹ کو حاصل کرنے کی کوشش میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 16 ویں اوورز میں 106 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
اس سے پہلے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،، ملتان سلطانز کی طرف سے کپتان محمد رضوان 69 اور جانسن چارلس53 رنز بناکر آگے رہے ، یاسر خان 12، عثمان خان 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، افتخار احمد 8 گیندوں پر 20 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے محمد عامر نے 2، محمد وسیم اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ لی۔

بلتستان یونیورسٹی میں استقبالِ رمضان کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد، روزہ کی فضیلت پر تفصیلی گفتگو کی
PSL 2024. Pakistan super league 2024, psl 9 match update

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں