PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، پلیئرز کو مضبوط بنانے کیلئے ناکامیوں پر بھی سپورٹ کرنا پڑتا ہےشاداب خان

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، پلیئرز کو مضبوط بنانے کیلئے ناکامیوں پر بھی سپورٹ کرنا پڑتا ہےشاداب خان
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں مظبوط بنانے کے لیےاُن کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ کرنا پڑتا ہے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا ا کہ کچھ غلطیاں ہوئیں جس کی وجہ سے ٹاپ ٹو میں فنش نہیں کر پائے، آخری میچز میں ٹیم نے مومینٹم پکڑ لیا جو ہمارے ٹیم کے لئے ضروری تھا PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، ان کا کہنا تھا کہ بطور بولر اپنے کھیل میں مزید بہتری کی کوشش کر رہا ہوں، اپنی بولنگ میں نئے تیکنیکں استعمال کرنے کی کوشش کررہا ہوں
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، باز اعظم خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ کہ اعظم جیسے پلیئرز کو بہت زیادہ پیار اور سپورٹ چاہیے ہوتا ہے، اعظم خان میچ ونر ہے، اسلام آباد کےلیے اہم پلیئر ہے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 ، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ نے یہ بھی کہا کہ اعظم خان جس نمبر پر بیٹنگ کرتا ہے وہاں تسلسل رکھنا مشکل ہے، نئے آنے والے پلیئرز کو سپورٹ کریں، تسلسل کے ساتھ ان کا ساتھ دیں
شاداب خان کا کہنا تھا کہ ایک دو میچ کی خراب پرفارمنس پر بھولنا نہیں چاہیے، پلیئرز کو بنانے کے لیے اس کی ناکامیوں پر بھی سپورٹ ضروری ہوتی ہے۔ PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، پشاور زلمی اور کراچی کنگز میں آج دلچسپ میچ متوقع

PSL 2024, Pakistan super league 2024 event 9, PSL 2024 news update

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں