PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، پشاور زلمی اور کراچی کنگز میں آج دلچسپ میچ متوقع

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، پشاور زلمی اور کراچی کنگز میں آج دلچسپ میچ متوقع
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9 کا 29 واں میچ آج کراچی نیشنل سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گا PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کراچی کنگز نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ اس سے پہلے پشاور زلمی کی ٹیم مسلسل فتح سے ہمکنار ہو رہی ہے، اب اس کی نگاہیں کنگز سے ہوم گراؤنڈ پر بدلہ لینے پر مرکوز ہیں۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی کی ٹیم اپنے 9 میں سے 5 میچز جیت چکی ہے، 2 میں اسے شکست ہوئی جبکہ ایک میچ بارش کی وجہ سے نہ ہو سکا نہ ہونے کی وجہ سے ایک پوائنٹ ملا جس کی وجہ سے اس کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 9 ہے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، دوسری طرف کراچی کنگز نے اپنے گزشتہ میچ میں شعیب ملک کے آخری گیند پر چوکے کی بدولت لاہور قلندرز کے خلاف فتح حاصل کی تھی، کراچی کی اپنے تجربہ کار آل راؤنڈر سے توقعات مزید بڑھ گئی ہیں اور انہیں پشاورزلمی کے خلاف بھی شعیب سے میچ وننگ کارکردگی کی توقع ہے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کراچی کنگز کا رواں ایڈیشن میں سفر زیادہ اچھا نہیں رہا، انہوں نے اپنے 9 میں سے 4 میچز جیتے اور 5 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا، گزشتہ میچ میں جیمز ونس بہتر کھیلے تھے، کیرون پولارڈ ٹیم کر وجہ سے ایک دفعہ پھر وہ فتح سے ہمکنار کروا سکتے ہیں۔ PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024

لگت، پہلا تحفظ جنگلات فورس کا قیام ، وزیر اعلی حاجی گلبر خان کی کاوشوں سے پہلا تحفظ جنگلات فورس قائم ،ترجمان وزیر اعلی

PSL 2024, PSL match news, psl 2024 update, psl 2024 livescore

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں