PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سزن 9 ، ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت کے لیے 229 کاہدف

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سزن 9 ، ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت کے لیے 229 کاہدف
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سزن 9 ، ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت کے لیے 229 کاہدف، پاکستان سپر لیگ 2024، کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت کے لیے مقررہ اوورز میں‌229 رنز کا ہدف دے دیا. ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں‌4 وکٹوں کے نقصان پر بہترین کھیل کر مظاہری کیا. پی ایس ایل 2024 سیزن 9 میں عثمان خان نے 50 گیندوں پر 100 اسکور کئے. عثمان خان کی شاندار بیٹنگ میں 15 چوکے اور 3 چھکے شامل ہیں.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، ملتان سلطان کے چانسن چارلس 42، یاسر خان 33، محمد رضوان ملتان سلطان 20، افتخار احمد 13 رنز بنا دیئے.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام یونائٹئڈ کی طرف سے فہیم اشرف نے 2 وکیٹں حاصل کئے اور نسیم شاہ اور حنین شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کیے.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 ، پی ایس ایل 2024 سیزن 9 کے ٹیبل پوانئٹس پر تمام میچز جیت کر پہلے نمبر پر ہیں.جبکہ اسلام آباد یونائٹیڈ ٹیبل پواینٹس پر تیسرے بمبر پر ہیں PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024

کرکٹ نیوز ، کرکٹ کسی کی نہیں، یہاں سب چڑھتے سورج کو سلام کرتے ہیں: عمر اکمل

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

PSL 2024, psl match update live, PSL table points 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں