PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9، پی ایس ایل کا ایک اور اعزاز شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نام کر لیا

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9، پی ایس ایل کا ایک اور اعزاز شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نام کر لیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024،پاکستان سپر لیگ 2024 لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، شاہین آفریدی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ ہونےمیچ میں نسیم شاہ کو آؤٹ کر کے پاکستان سپر لیگ میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے باؤلر ہونے کا اعزاز حاصل کیا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، یونائیٹڈ کے ساتھ میچ میں شاہین نے 4 اوورز میں 32 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، شاہین شاہ افریدی سے پہلے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے 100 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،فاسٹ باؤلر حسن علی کا دوسرا نمبر ہے جو 107 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں جبکہ انہیں وہاب ریاض کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کیلئے محض 6 وکٹیں درکار ہیں۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان 87 وکٹوں کے فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، دوسرے میچ میں قلندرز اور یونائیٹڈ مدمقابل

PSL 2024, PSL match live update today, psl team

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں