PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، دوسرے میچ میں قلندرز اور یونائیٹڈ مدمقابل

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، دوسرے میچ میں قلندرز اور یونائیٹڈ مدمقابل
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 ، ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے دوسرے میچ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹئمیں آمنے سامنے ہوں گی ان کے درمیان مقابلہ ہوگا

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 ، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں آمنے سامنے ہوں گی
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 آج کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا
میچ شام 7 بجے راولپنڈی سٹیڈیم میں ہو گا
یہ بات یاد رہے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے اس نے 3 میں فتح حاصل کی جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم تاحال پہلی فتح کیتلاش میں ہیں قلندرز نے 7 میچز کھیلے اور 6 میں اسے شکست ہوئی پڑا جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024
PSL 2024. PSL 2024 match live update, PSL table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں