PSL 2024,پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9 ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

PSL 2024,پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9 ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
رپورٹ،5 سی این اسپورٹس
PSL 2024,پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9 ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ،ایچ بی ایل پی ایس ایل کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوئی کھلاڑی لگاتار نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم 118 رنز بنا پائی جبکہ کراچی کنگز کو جیت کیلئے 119 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
PSL 2024,پاکستان سپر لیگ 2024،کراچی کنگز نے 199 رنز 16 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہی حاصل کر لیا ، کپتان شان مسعود 7 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، جیمز ونس نے27 اور ٹم سائفرٹ نے 49 رنز کی اننگز کھیلی، شعیب ملک 27 اور عرفان خان نیازی 4 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہوگئے PSL 2024,پاکستان سپر لیگ 2024
PSL 2024,پاکستان سپر لیگ 2024، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے سعود شکیل نے 33 رنز لئے ، جیسن روئے 15، خواجہ نافع 17، کپتان رائیلی روسوو 10 اور عقیل حیسن 14 رنز ہی بنا پائے جبکہ 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔
سابق کپتان سرفراز احمد 7، شرفین ردرفورڈ 9، محمد عامر 2، محمد حسنین 5 اور عثمان طارق صرف ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ ابرار احمد ایک رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
PSL 2024,پاکستان سپر لیگ 2024،کراچی کنگز کی جانب حسن علی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 4 اوورز میں 15 رنز دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ بلیسنگ مزربانی، زاہد محمود نے 2،2 اور میر حمزہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کرلی۔

شگر، 30 بیڈ ہسپتال ، اور زیر تعمیر ترقیاتی سکیموں اور سکولوں کی تعمیرات فوری شروع کرنے کا حکم

پاکستان ریلوےان الائن ٹکٹ ، ریلوے کرایوں میں اضافہ

PSL 2024, PSL news update, PSL table point, PSL livescore

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں