PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کرلی۔

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کرلی۔
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل سیزن 9 کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز پہلی بیٹنگ کی دعوت دی
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 162 رنز بنائے۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، 163 رنز حاصل کرنے کی کوشش میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 145 رنز بنا سکی
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، فہیم اشرف 41 رنز بنائے ، اعظم خان نے 29، نسیم شاہ نے 27 ،کولن منرو نے 15 رنز بنائے اور کسی کھلاڑی کو ڈبل فیگر میں داخل ہونے کا موقعہ نہ ملا۔
لاہور قلندرز کی طرف سے زمان خان نے 4، شاہین شاہ آفریدی نے 2 جبکہ ڈیوڈ ویزے، جہانداد خان اور احسن حفیظ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کر دیا۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، لاہور قلندرز کی جانب سے رسی وین ڈیر ڈوسن 64 رنز بنا کر آگے رہے، کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 30 رنز بنائے، صاحبزادہ فرحان 2، فخر زمان 10، شائے ہوپ 6، سکندر رضا 4 اور احسن حفیظ 13 رنز بناکر آؤٹ ہو گئے، ڈیوڈ ویزا 24 رنز بناکر ناقابل شکست حاصل کی
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رومان رئیس نے 2، نسیم شاہ، حنین شاہ، عماد وسیم، فہیم اشرف اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
PSL 2024, PSL 2024 table point, PSL schedule, live score

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں