کرکٹ نیوز ، کرکٹ کسی کی نہیں، یہاں سب چڑھتے سورج کو سلام کرتے ہیں: عمر اکمل

کرکٹ نیوز ، کرکٹ کسی کی نہیں، یہاں سب چڑھتے سورج کو سلام کرتے ہیں: عمر اکمل
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سابق کرکٹر عمر اکمل کا کہنا تھا کہ کرکٹ کسی کی نہیں، یہاں سب چڑھتے سورج کو سلام کرتے ہیں۔
اپنے بیان میں عمر اکمل نے نوجوان کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مت سمجھیں کہ ایک سیزن کی وجہ سے ان کے اگلے دو سیزن پکے ہو گئے، جن نوجوان کھلاڑیوں کا سیزن اچھا جا رہا ہے
انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹریننگ کر رہا ہوں، کلب میچز بھی کھیل رہا ہوں اور فٹنس پر فوکس ہے، مضبوط انداز میں واپس آؤں گا
عمر اکمل کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں میری کارکردگی اچھی رہی ہے، فرنچائزز نے کیوں منتخب نہیں کیا، یہ ان کا فیصلہ ہے
PSL news update, Cricket news,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں