PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، قلندرز کو شکست دے کر گلیڈی ایٹرزنےپلے آف میں رسائی حاصل کر لیا

PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، قلندرز کو شکست دے کر گلیڈی ایٹرز نے پلے آف میں رسائی حاصل کر لیا
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024، پاکستان سپر لیگ2024، کے نویں میچ میں سعود شکیل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ 9 کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے فیلڈنگ کی دعوت دے دی
PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024،لاہور قلندرز نے فخر زمان کو آرام کراتے ہوئے میچ کے لیے نئی اوپننگ جوڑی کو آزمایا اور صاحبزادہ فرحان اور مرزا بیگ نے ٹیم کو 38 رنز کا مناسب آغاز فراہم کیا۔
PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024 ، اس مرحلے پر گلیڈی ایٹرز کے کپتان اسپنر ابرار احمد کو باؤلنگ پر لائے جنہوں نے کپتان کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے 25 رنز بنانے والے صاحبزادہ فرحان کے ساتھ ساتھ اسی اوور میں مرزا کو بھی چلتا کردیا۔
PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024، شے ہوپ کا بھی وکٹ پر قیام مختصر رہا اور وہ محض 5 رنز بنانے کے بعد وکٹوں کےعقب میں کیچ دے بیٹھے، انہوں نے اس فیصلے کے خلاف ریویو بھی لیا جو رائیگاں گیا۔
69 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد عبداللہ شفیق کا ساتھ دینے کپتان شاہین شاہ آفریدی آئے اور دونوں نے اگلے 10 اوورز میں عمدہ بیٹنگ سے میچ کا نقشہ بدل دیا۔
PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024، قلندرز کے کپتان نے عبداللہ کے ساتھ مل کر شاندار کھیل پیش کیا اور 57 گیندوں پر 91 رنز کی شراکت بنا کر اپنی ٹیم کو معقول مجموعی اسکور تک رسائی دلائی۔
PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024، شاہین شاہ افریدی نے قائدانہ باری کھیلی اور 4 فلک بوس چھکوں کی مدد سے 55 رنز کی باری کھیلی نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 39 گیندوں پر 59 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ PSL 2024، پا کستان سپر لیگ 2024
PSL 2024, live match update psl 2024, psl 2024 table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں