گلگت، پہلا تحفظ جنگلات فورس کا قیام ، وزیر اعلی حاجی گلبر خان کی کاوشوں سے پہلا تحفظ جنگلات فورس قائم ،ترجمان وزیر اعلی

گلگت، پہلا تحفظ جنگلات فورس کا قیام ، وزیر اعلی حاجی گلبر خان کی کاوشوں سے پہلا تحفظ جنگلات فورس قائم، ترجمان وزیر اعلی
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
گلگت ، پہلے مرحلے میں 50 نوجوانو کو پولیس کی زیر نگرانی تربیت فراہم کی گئی، تحفظ جنگلات فورس کی پہلی کھیپ کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد ہوئی ، فورس جنگلات و جنگلی حیات کا تحفظ کرے گی ، جنگلات و جنگلی حیات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے
فیض اللہ فراق ترجمان برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان ۔
Urdu news, the establishment of the first Forest Protection Force, the first Forest Protection

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں