WhatsApp Image 2024 03 18 at 12.22.46 AM 233

ڈپٹی کمشنر کھرمنگ نے ڈی ایف او کے ہمراہ فاریسٹ نرسری مرکون کا دورہ کیا
رپورٹ، سید اصغر 5 سی این کھرمنگ
ڈپٹی کمشنر کھرمنگ نے ڈی ایف او کے ہمراہ فاریسٹ نرسری مرکون کا دورہ کیا اور مختلف قسم کے پودوں کا جائزہ لینے کے بعد اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام میں پودوں کی تقسیم کو منظم اور شفاف بنایا جائے گا تاکہ چیف سیکریٹری صاحب کی ہدایات کی روشنی میں شجر کاری سے دیرپا ماحولیاتی اور عوام کے لیے معاشی فوائد حاصل کیے جاسکیں۔

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، پشاور زلمی ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام، اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مالیاتی اور ادارہ جاتی تعاون کے لیے اہم معاہدہ طے پا گیا

urdu-news-visited-forest-nursery-merkoon

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر کھرمنگ نے ڈی ایف او کے ہمراہ فاریسٹ نرسری مرکون کا دورہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں