پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، پہلا سٹیلائٹ آئی کیوب چاند پر روانہ کر دیا

urdu news, Pakistan made history by sending the first satellite i-cube to the moon

پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، پہلا سٹیلائٹ آئی کیوب چاند پر روانہ کر دیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، پہلا سٹیلائٹ آئی کیوب چاند پر روانہ کر دیا، پاکستان نے پہلا اپنا اسیٹلایٹ چاند پر روانہ ہوگیا. پاکستان نے چین کے اشتراک سے بنائے تھے.
آئی کیوب اسٹیلائٹ دو آپٹیکل کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں، جس کی مدد سے چاند سے سے تصاویری معلومات حاصل کر سکیں‌گے، یہ سٹیلائٹ آئی کیوب چین کے ہینان سپیس سے دن 12 بج کر 50 منٹ روانہ کرنا تھا لیکن موسم کی خرابی کی بدولت 2 بج کر18 منٹ پر روانہ کیا.
سٹیلائٹ لاونچنگ کو ویب سائٹ نے براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا گیا، جس سے چاند سے تصاویر معلومات چین کے ڈیپ سپیس نیٹ ورک کے ذرئعے حاصل کر سکیں‌گے. پاکستان بھی چاند پر سٹیلائٹ بیجھنے والے ممالک میں شامل ہو گئے. جو پاکستان کے لئے تاریخی دن تصور کیا جا رہا ہے.

چلاس مسافر بس حادثے کا شکار ، 20 سے زائد افراد جانبحق، متعدد زخمی،

ژ ھے تھنگ شگر، پالیسی ایک آنکھ سے نہ بنائیں دونوں آنکھوں سے بنائیں۔ یوسی مرہ پی

ایرانی صدر کا دورہ، پروفیسر قیصر عباس

urdu news, Pakistan made history by sending the first satellite i-cube to the moon

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں