چلاس مسافر بس حادثے کا شکار ، 20 سے زائد افراد جانبحق، متعدد زخمی،

urdu news, accident in Shahr e Karakuram Gilgit

چلاس مسافر بس حادثے کا شکار ، 20 سے زائد افراد جانبحق، متعدد زخمی
رپورٹ، 5 سی این گلگت
چلاس: راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس یشوکل داس کے مقام پر گہری میں جا گری ہے، افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں تیس کے قریب افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے ، مذید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ حادثے کی اطلاع 5:30 کے قریب ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے جائے وقوعہ کی طرف بھیج دی گئی ہیں۔ چلاس: متعدد زخمیوں کو لے کر ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچا دیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری ، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچایا جا رہا ہے۔ مسافر بس نجی کمپنی مارکو پولو کی تھی۔

آج صبح 05: 30 بجے بمقام یشوکل داس کے قریب حدود تھانہ کےکےایچ چلاس میں ایک مارکوپولو بس نمبرLES 8831 جو کہ راولپنڈی سے گلگت کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک ایکسیڈنٹ ہو کر بس روڈ سے نیچے دریاے سندھ کے کنارے جا گرنے سے بس میں سواروں‌کی تفصلات ملاحضہ فرمائیں
1.عارف ولدعلی مدد ساکن سکردو
2.ممتاز ولد نعیم چارسدہ
3.خالد ولد محمد حلیم چاسدہ
4.توفیق احمد ولد ملک رفیق مانسہرہ
5.اظہارعلی ولد نثار ہنزہ
6.سمیع اللہ ولد جاوید شیخپورہ
7.صدام ولد نورجہان مانسہرہ
8فیصل ولد ناٸب شاہ دنیور گلگت
9.محمد علی ولد علی محمد خومر گلگت
10.افتخار احمد ولد سرور بالاکوٹ
11.مطیع اللہ ولد سید عبدالہادی کوٸٹہ
12.محمد غازی ولد قربان علی نگیر
13.عامر حسین ولد رمضان علی نگر
14. نعیم عباس ولد علی رضا نگر
15. عبدالستار ولد سید نور علی ساکن گلگت
16.سلطان صلاح الدین ولد سلطان محمود ساکن خانیوال ارمی بٹالین
17.محمد سجاد ولد محمد حسین بہاولنگر
18.عبدالزاق ولد مولا مدد ہنزہ
19ناصر ولد جہانگیر کشمیر
20 نامعلوم
21.نامعلوم
22.نامعلوم
زخمی ہوے جنکو RHQ چلاس پہنچایا جا کر زیر علاج ہیں ٹوٹل 16 بندوں کی ڈیتھ ہونے کی اطلاع ہے تاحال ڈیتھ باڈیز کو ہسپتال نہیں پہنچایا ہے

گلگت ،چیف جج اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے سیکٹرٹری کو عہدے سے برطرف کر دیا

اسلام آباد، کے.ٹو ائیرلاین کو پاکستان سول ایشن نے لائسنس جاری کر دیا

ژ ھے تھنگ شگر، پالیسی ایک آنکھ سے نہ بنائیں دونوں آنکھوں سے بنائیں۔ یوسی مرہ پی

urdu news, Chilas passenger bus accident, more than 20 people killed,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں