شگر کے معروف سماجی رہنما غلام نبی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
شگر کے معروف سماجی رہنما غلام نبی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
شگر(5 سی این نیوز) شگر کے معروف سماجی رہنما غلام نبی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ اور میڈیسن کے رہا تھا تاہم گذشتہ دنوں انہوں دل کا دورہ پڑا جوکہ جان لیوا ثابت ہوا ۔ مرحوم کو آبائی قبرستان گلاب پور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ معروف عالم دین آغا عباس الموسوی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم انتہائی ملنسار اور غریب پرور شخصیت کا مسکن تھا۔ اور علاقہ شگر میں سیاسی اور سماجی حوالے سے معتبر انسانوں میں شمار ہوتا تھا۔ مرحوم معروف صحافی امر رنگچن شگری کے والد تھے۔
Load/Hide Comments