گلگت ،چیف جج اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے سیکٹرٹری کو عہدے سے برطرف کر دیا

urdu news, Gilgit, Chief Judge Appellate Court, Gilgit-Baltistan dismissed the Secretary

گلگت ،چیف جج اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے سیکٹرٹری کو عہدے سے برطرف کر دیا
رپورٹ، 5 سی این گلگت
گلگت ،چیف جج اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے سیکٹرٹری ٹو چیف جج کو عہدے سے برطرف کر دیا ، چیف اپیلٹ کورٹ گلگت سردار محمد شمیم نے سیکٹرٹری کو اس کے عہدے سے بر طرف کر دیا،
چیف جج سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان سردار محمد شمیم خان نے سیکریٹری کو عہدے سے برطرف کردیا،گلگت:گریڈ 20 کے سیکریٹری ٹو چیف جج عثمان بشیر جنجوعہ کو مالی بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال ثابت ہونے پر عہدے سے برطرف کردیا گیا، عدالتی ذرائع

اسلام آباد، کے.ٹو ائیرلاین کو پاکستان سول ایشن نے لائسنس جاری کر دیا

ژ ھے تھنگ شگر، پالیسی ایک آنکھ سے نہ بنائیں دونوں آنکھوں سے بنائیں۔ یوسی مرہ پی

ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی کی جانب سے گزشتہ دنوں آتشزدگی سے متاثرہ خاندان کے لئے ریلیف سامان پہنچا دیا گیا

urdu news, Gilgit, Chief Judge Appellate Court, Gilgit-Baltistan dismissed the Secretary

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں