ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی کی جانب سے گزشتہ دنوں آتشزدگی سے متاثرہ خاندان کے لئے ریلیف سامان پہنچا دیا گیا

urdu news, relief goods were delivered to the family affected by the fire in the past few days

ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی کی جانب سے گزشتہ دنوں آتشزدگی سے متاثرہ خاندان کے لئے ریلیف سامان پہنچا دیا گیا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
چئیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ/ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی کی جانب سے گزشتہ دنوں آتشزدگی سے متاثرہ خاندان کے لئے ریلیف سامان پہنچا دیا گیا جس میں کھانے پینے کے اشیاء، کمبل اور کچن سیٹ، سکول میں جانے والے بچوں کی وردی بستے وغیرہ کے علاوہ دیگر ضروری چیزیں شامل تھے اس موقع پر ڈی سی شگر نے کہا کہ یہ چیزیں ان کے نقصان کے مقابلے میں بہت کم ہے یقیناً ان کے تمام ضروریات پورا نہیں کر سکتے مگر مشکل کی اس گھڑی میں ان کی کسی حد تک بحالی میں مدد ضرور ملے گی یہ چیزیں ان کی ابتدائی بحالی کے لئے ہے تاہم تمام نقصانات کی فہرست کے ساتھ تفصیلی رپورٹ حکام بالا کو بھیج دی جائے گی امید ہے محکمے کی پالیسی کے مطابق ان کی مالی مدد ضرور ہو جائے گی حکومتی امداد کے ساتھ چند مخیر حضرات نے بھی ان کے لئے راشن فراہم کیا اس موقع پر متاثرہ خاندان کے رشتہ داروں نے چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ شگر اور نخیر حضرات کا شکریہ ادا کیا
ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی کی جانب سے گزشتہ دنوں آتشزدگی سے متاثرہ خاندان کے لئے ریلیف سامان پہنچا دیا گیا
پبلک ریلیشن آفیسر برائے ڈی سی شگر

شگر، بلدیاتی الیکشن جلد ہی منعقد ہونگے تاکہ اختیارات فوری نچلی سطح پر منتقل ہوسکے۔ ا لیکشن کمشنر گلگت بلتستان

شگر ڈپٹی کمشنر اور اے سی شگر کا گزشتہ شب مرہ پی بالا میں آگ لگنے والے رہائشی مکان کا دورہ ، متاثرہ خاندان سے ملاقات ہمدردی اظہار

urdu news, relief goods were delivered to the family affected by the fire in the past few days

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں