شگر سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی پولو ٹورنامنٹ کے دلچسپ صورت حال

شگر سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی پولو ٹورنامنٹ کے دلچسپ صورت حال
رپورٹ، فیصل دلشاد شگری 5 سی این نیوز ویب
urdu news, cold desert
شگر سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کھیلوں کا بادشاہ اور بادشاہوں کے کھیل پولو کپ کیساتھ جاری ہے۔ جس میں بلتستان بھر کے چاروں اضلاع کے بہترین ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں ۔ ٹورنامنٹ کے پہلے اور دوسرے روز 3 تین میچز کھیلے گئے ہیں
شگر کولڈ ڈزٹ، سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی کے تقریبات کے سلسلے میں اماچہ پولو گراؤنڈ میں کھیلوں کا بادشاہ اور بادشاہوں کے کھیل پولو کے خوبصورت میچز جاری ہے ۔ جس میں بلتستان کے چاروں اضلاع کے بہترین ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔
پولو کے خوبصورت میچز کو دیکھنے کیلئے اماچہ پولو گراؤنڈ میں ہزاروں تماشائی موجود تھے ۔ جن میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح بھی شامل تھے۔ جوکہ اس فری سٹائل کھیل سے خوب لطف اندوز ہوئے

شگر پولو ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کے تقریبات میں پولو کی شمولیت خوش آئند یے۔ اور لوگوں کو بہترین تفریح دیکھنے کو ملے گا
پولو کپ کے دوسرے دن سکردو گرین نے شگر گرین کو ، روندو بلامک نے چھوربٹ کو اور ستک سٹار نے روندو ریڈ کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
پولو کے خوبصورت میچز آئندہ دو روز جاری رہیں گے اور فائنل 7 اکتوبر کو ہونگے
urdu news, cold desert, shigar cold desert event polo match

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں