کولڈ ڈزٹ ،شگر سرفہ رنگاہ جیب ریلی ایونٹ کے پانچویں ایڈیشن کی شیڈول کا اعلان کر دیا

کولڈ ڈزٹ ،شگر سرفہ رنگاہ جیب ریلی ایونٹ کے پانچویں ایڈیشن کی شیڈول کا اعلان کر دیا
urdu news, cold desert, ,
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
کولڈ ڈزٹ ،شگر سرفہ رنگاہ جیب ریلی ایونٹ کے پانچویں ایڈیشن کی شیڈول کا اعلان کر دیا ایونٹ 6اکتوبر سے شروع ہونگے اور 8 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگا ایونٹ کے پانچویں ایڈیشن میں 80 کلومیٹر لمبی ٹریک پر نیشنل اور انٹرنیشنل 125ریسرز پنجہ ازمائی کرینگے جیب ریلی کے علاوہ گھوڑ سواری ،ثقافتی یاک ریس،کشتی رانی موٹر بائیک ریس،اور کلچر میوزیکل پروگرام بھی شیڈول ہے ایونٹ کا مقصد گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی اور دنیا تک پرآمن گلگت بلتستان کا پیغام پہنچانا ہیں سیکریٹری سیاحت گلگت بلتستان اصف اللہ خان ،کمشنر بلتستان نجب عالم و دیگر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا گلگت بلتستان کا سب سے بڑی ایونٹ سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرڈ ریلی کے پانچویں ایڈیشن چھ اکتوبر سے شروع ہونگے تین روزہ ایونٹ میں جیب ریلی ،یاک ریس ،کشتی رانی ودیگر کھیلوں کے مقابلے شیڈول ہے سرفہ رنگاہ. کولڈ ڈیزرڈ ریلی پانچوِیں ایڈیشن میں 125ماہر ریسرز شرکت کرینگے جس میں انتڑنیشنل ریسرز بھی شامل ہے ریلی کے ٹریک. ستر سے بڑھا کر 80کلومیٹر کر دی گئی ہیں ایونٹ کے تیاریوں کے سلسلے میں سیکریٹری سیاحت گلگت بلتستان اصف اللہ خان نے کمشنر بلتستان نجیب عالم ،ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی ،ڈی ائی جی بلتستان رینج ودیگر محکموں کے سربراہان کے ہمراہ سرفہ رنگاہ صحرا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ٹریک کی تیاری و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے سیکریٹری سیاحت و دیگر کو ایونٹ کے بارے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ایونٹ کے انتظامات اخری مراحل میں ہے مقامی کمیونٹی کے ساتھ ملکر ایونٹ میں کامیاب بنائیں گے سیکریٹری سیاحت نے تمام محکوں کے زمہ داروں کو دلچسپی کے ساتھ ایونٹ کی کامیابی کے لئے کردار ادا کرنے کا ہدایات جاری کر دیا
کولڈ ڈزٹ
urdu news, cold desert, shigar cold desert

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں