پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، مسافروں کی کمی، پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس 18 رمضان تک منسوخ

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، مسافروں کی کمی، پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس 18 رمضان تک منسوخ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، مسافروں کی کمی، پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس 18 رمضان تک منسوخ، ریلوے پاکستان نے مسافروں کی کمی کے باعث پاک بزنس ایکسپریس اورقراقرم ایکسپریس 18رمضان المبارک تک بند کر دیں ،مسافروں کو کراچی ایکسپریس ملت ایکسپریس اور تیزگام میں ایڈجسٹ کیا گیاہے، پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ریلوے حکام کے مطابق ان دونوں ٹرینوں کی منسوخی سے محکمے کو یومیہ50لاکھ روپے سے زائد بچت ہوگی۔اور عید الفطر سے قبل پاکستان پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ،ریلوے کا مسافروں کے لئے بڑا اعلان چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ،ان کا کہنا ہے کہ عید سپیشل ٹرینیں چلانے کیلئے تمام انتظامات کیے جائیں، اسپیشل عید ٹرینوں کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ،عامر بلوچ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ہم بھی عید پر کرائے کم کر دیں گے۔

گلگت بلتستان کے مسائل اور ریاست پاکستان کی ترجیحات، ثقلین نعیم

Pakistan Railways ticket rates, lack of passengers, Pak Business and Karakoram Express canceled till 18 Ramadan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں