پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ریلوے نے عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ریلوے نے عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا
رپورٹ، سی این نیوز
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ریلوے نے عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان ، چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کا کہنا ہے کہ عید پر 4 خصوصی ٹرینین چلائی جائیں گی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگر کمی دیکھی گئی تو ریلوے کے کرائے بھی کم ہوں گے
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے اپنے اخراجات خود پورے کررہا ہے جبکہ پنشن کے علاوہ ریلوے حکومت سے کوئی پیسہ وصول نہیں کرتا گزشتہ چند ماہ میں ریلوے کی آمدن 5ارب روپے سے بڑھ کر 8 ارب روپے ہوئی ہے
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، عامر علی بلوچ کاُکہنا تھا کہ کوئلہ کی نقل و حمل کےسے 50 فی صد اخراجات پورے ہورہے ہیں، ریلوے سسٹم چلانے کے لیے 24 گھنٹے محنت کرنا پڑتی ہےخواجہ سعد رفیق ریلوے کافی حد تک بہتری لائے
سیلاب کے بعد تباہ شدہ ٹریک کو بحال کرنے سمیت منافع بخش ٹرینیوں کو بحال کیا
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، انہوں نے کہا کہ 55 ارب روپے وفاقی حکومت سب سبسڈی دیتی ہے تو وہ سب پنشن کے مد میں چلے جاتے ہیں، ریلوے خسارہ پنشن کی شکل میں ہےچھوٹی موٹی مینٹیننس خود کررہے ہیں ایک کوچ پر 10 لاکھ روپے خرچ آتا ہےتنخواہیں بھی خود دے رہے ہیں۔ عامر علی بلوچ نے بتایا کہ اگر حکومت پنشن کے اخراجات اپنے ذمہ لےلے تو ریلوے پر بوجھ کم ہو سکتا ہے۔

Pakistan Railway Ticket Rate, Railways announced to run 4 special trains on Eid

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں