قراقرم ڈس ابیلیٹی کی جانب سے بلتستان بھر کے خصوصی افراد ،غریب و غرباء میں راشن تقسیم

قراقرم ڈس ابیلیٹی کی جانب سے بلتستان بھر کے خصوصی افراد ،غریب و غرباء میں راشن تقسیم
Pakistan News, On behalf of Karakoram Disability, distribution of rations among special people, poor and needy across Baltistan
تنظیم کی جانب سے بلتستان بھر کی خصوصی افراد میں زندگی کی بنیادی ضریات اشیاء تقسیم بالائی علاقوں میں جہاں برف کی وجہ سے شدید مشکالات ہے وہی لوگ ان کی اس اقدام کو خوب پسند کررہے قراقرم ڈس ابیلیٹی کے ٹیم حسن بلتی کی قیادت میں پورے گلگت بلتستان کے دور دراس علاقوں میں خصوصی افراد کی خدمات کے فرائض کے لیے پیش پیش ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں