ICC T20 World cup 2024,ٹی 20 ورلڈ کپ 2024. ورلڈ کپ جیتنے کے لئے سب کو یکجا ہو کر کھیلنا ہوگا، کپتان بابر اعظم

ICC T20 World cup 2024, match update, Pakistan Caption talk to media

ICC T20 World cup 2024,ٹی 20 ورلڈ کپ 2024. ورلڈ کپ جیتنے کے لئے سب کو یکجا ہو کر کھیلنا ہوگا، کپتان بابر اعظم
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس.
ICC T20 World cup 2024,ٹی 20 ورلڈ کپ 2024. ورلڈ کپ جیتنے کے لئے سب کو یکجا ہو کر کھیلنا ہوگا، کپتان بابر اعظم ، قومی ٹیم کے کپتان نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں‌گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے ہر میچ جیتنا ہو گا، ہر میچ اہمیت رکھتا ہے، مجھے پچھلے میچوں میں‌اخر میں آ کر ہارنے کا افسوس ہیں،. قوم کے لئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر خوشیاں دینا چاہتا ہوں‌. اس کے لئے تمام کھیلاڑیوں‌کو یکجا ہو کر کھیلنا ہوگا.اور ہر ٹیم کو شکست دینا ہوگا. میں صرف اپنے ذاتی ریکارڈ کے لئے نہیں‌کھیلتا ، میرا اولین ترجیح پاکستان ہے. تمام کرکٹ شائقین سے کینا چاہتا ہوں، کہ ٹیم کو سپورٹ کریں‌یہ ہم سب کی ٹیم ہے، ٹیم اپنے اسٹرائک ریٹ بہتر کرنے کی کوشش کریں‌ICC T20 World cup 2024,
ICC T20 World cup 2024,ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 امریکہ میں‌کھیلنا ایک نیا تجربہ ہوگا. یہ ایک چیلینچ بھی ہے.

استور، ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق نے جاری استور ویلی سڑک کشادگی آپریشن کا جائزہ لیا

انتظامیہ حرکت میں رہے ۔ باعزت گھرانے کے ولدین پریشان ہے ، کلثوم ایلیاء شگری

گرلز ڈگری کالج سکردو میں ” سوشل میڈیا فوائد و نقصانات ” کے موضوع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد

ICC T20 World cup 2024, match update, Pakistan Caption talk to media

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں