رگن فیسٹیول 2023

رگن فیسٹیول 2023

رگن فیسٹیول 2023 بلتستان ڈویژن میں موسم سرما میں سیاحت کے شعبہ کو فروغ دینے میں ممد و معاون ثابت ہونگے۔

رگن فیسٹیول 2023 کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے ڈویژنل / ضلعی انتظامیہ سکردو نے گراونڈز اور دیگر انتظامات کو فاٸنل کر رہی ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر سکردو

عوام ہوجاۓ تیار ۔۔ اب بلتستان ڈویژن کے یخ بستہ اور سرد موسم میں رگن فیسٹیول 2023 کے رنگا رنگ پروگرامز اور کھیلوں سے اپنی لہو گرماۓ اور لطف اندوز ہو جاۓ ۔۔۔ فیسٹیول کے دوران آٸس ہاکی ، دافنگ، سکینڈ انڈس آف روڈ ریلی اور بلتستان کے روایتی کھیل کوپلو اور ذخ مقابلے کے علاوہ کلچرل نماٸش اور کلچرل ناٸٹ کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے ۔ کھلاڑیوں کا سرد موسم میں پریکٹس سیشن جاری ۔ ایسے تفریحی ایونٹ کے انعقاد سے بلتستان ڈویژن کے روایتی کھیلوں کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرانے کا موقع فراہم ہونگے ۔ ہلمہ رنگاہ میں آٸس ہاکی کے رینگ تیار کر لی گٸی ہے ۔گروانڈ کی مزید تزاٸن و آراٸش بھی کی جارہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں