پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں‌کے خلاف آپریشن ، 2 اہلکار شیہد، 5 دہشت گرد ہلاک

urdu news, Security forces operation against terrorists in Peshawar, 2 martyred, 5 terrorists killed

پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں‌کے خلاف آپریشن ، 2 اہلکار شیہد، 5 دہشت گرد ہلاک
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں‌کے خلاف آپریشن ، 2 اہلکار شیہد، 5 دہشت گرد ہلاک، پشاور میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں‌کے خلاف انٹیلجنس بیس آپریشن میں‌5 دہشت گرد واصل جہنم ہو گئے ، اور پاک کے 2 اہلکار نے جام شہادت نوش کر لیا جس میں‌کپٹن حسین شیہد اور حوالدار شفیق اللہ شہید شامل ہیں‌. یہ آپریشن انٹیلجنس بیس تھا،
پاک فوج کےشعبہ عامہ اطلاعات کے مطابق 26 مئی کو انٹیلجنس کی بنیاد پر پشاور کے علاقہ حسن خیل میں کاروائی کی گئی، جس پر دہشت گردوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں‌پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہو گئے ، جبکہ 5 دہشت گردوں کا ہلاک کیا گیا.
پاک کے ترجمان نے مذید کہا کہ علاقے میں‌دہشت گردوں کی اطلاع ہیں ، اسی لیے آپریشن جاری ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خاتمہ کا بھر پور عزم رکھتی ہے،. نوجوانوں کے قربانیاں‌دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو مذید عزم ملتا ہے

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سکردو میں ضلعی محکموں کے سربراہان کے اجلاس ، فائیلونگ واٹر ڈائرورجن کا پی ایس ڈی پی کیلئے وفاقی حکومت کو سفارش کی ہے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

کیڈٹ کالج سکردو کے 19 ویں پاسنگ آؤٹ تقریب، آج کے اس پروقار تعلیمی ادارے میں بحیثیت مہمان خصوصی شریک ہونا میرے لئے باعث افتخارہے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان

ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت شگر اور ایکٹ آف کائینڈنس اسلام کی جانب سے گرلز ہائی سکول حشوپی شگر میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

urdu news, Security forces operation against terrorists in Peshawar, 2 martyred, 5 terrorists killed

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں